: ممبر لاگ ان پاس ورڈ (?):
~~~
دیکھیں اساتذہ
اپنے کلاس روم کو آن لائن بنا کر وقت بچائیں - 5 منٹ کی سہل ترتیب! سیکھیں زیادہ۔۔۔
طلباء دیکھیں

بہتر گریڈ حاصل کریں اور اپنا ہوم ورک آن لائن جمع کروائیں۔ سیکھیں زیادہ۔۔۔
دیکھیں والدین
طلباء کے مفوضہ جات اور پیش رفت کو آن لائن دیکھیں۔ سیکھیں زیادہ۔۔۔
ملاحظہ کریںاسکول کے منتظمین
اضافہ شدہ نصاب اور مواد کے ذریعے نتائج کو بہتر بنائیں سیکھیں زیادہ۔۔۔
سیکھیںتکنیکی رابطہ کاران
ہاٹ چاک کو ہمارا محفوظ ایڈاپٹر استعمال کرتے ہوئے اپنے SIS کے ساتھ مدغم کریں سیکھیں زیادہ۔۔۔
مفت شامل ہوں

اساتذہ، طلباء اور والدین کو      مربوط کرتے ہوئے چاک کیا ہے؟   ہاٹ

ہاٹ چاکK-12 کے اساتذہ، طلباء اور والدین کے لئے سکھلائی کا ایک ماحول ہے جس میں سکھلائی کا ایک انتظامی نظام (LMS) اور ویب پر مبنی ایک ماحول میں اساتذہ کے ترتیب دئے ہوئے اسباق کے منصوبہ جات کی لائبریری شامل ہوتی ہے۔ کسی بھی انٹرنیٹ براؤزر کے ذریعے دستیاب، ہاٹ چاک کا سیکھنے کا ماحول ایک بآسانی استعمال ہونے والا نظام ہے اور تعلیم کی اصلاح کے لئے اساتذہ، طلباء اور والدین کو باہم اکٹھا کرتا ہے۔

اساتذہ کی زندگیاں بہتر بناتے ہوئے

ہاٹ چاک کا نصب العین طلباء کے قابل پیمائش نتائج حاصل کرنے کی خاطر اساتذہ کی زندگیوں کو بہتر بنانا ہے منصوبہ بندی اور درجہ بندی میں شامل کام کو خودکار بنانے سے ہاٹ چاک اساتذہ کو ایک ایسے درجے کا بھرپور پیداوار دینے والا بنا دیتا ہے جو پہلے کبھی ممکن نہ تھا۔ علاوہ ازیں، ڈیجیٹل مواد پر مشتمل ایک اعلیٰ لائبریری فراہم کرنے سے، سکھلائی کی تحریک پیدا کرتے ہوئے اور اسے دلچسپ بناتے ہوئے، ہاٹ چاک کلاس روم کی صلاحیت کو اجاگر کرتا ہے

اساتذہ ہاٹ چاک کے ساتھ منٹوں میں آن لائن ہو جاتے ہیں۔

ہاٹ چاک کا سکھلائی کے انتظام کا نظام ترتیب دینے اور استعمال کرنے میں آسان ہے جس میں وہ اساتذہ کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ معیارات سے موافق وسائل اور بہترین اعمال میں ایک دوسرے کو شریک کرنے کے لئے منٹوں میں آن لائن ہو سکیں، آن لائن کلاس روموں کی تخلیق کر سکیں، طلباء کے روسٹروں کو تیار کر سکیں، نصاب کا انتظام کر سکیں، مفوضوں اور معموں کو تقسیم کر سکیں، اسباق کے منصوبے تخلیق کر سکیں، پیغامات پوسٹ کر سکیں، ایک الیکٹرانک گریڈ بُک کو قائم کر سکیں، اور دیگر روزمرہ انتظامی کاموں کو رواں کر سکیں۔

ہاٹ چاک کے ڈیٹا بیس میں 100,000 سے زائد اسکول مندرج ہیں، اور جو اسکول مندرج نہیں ہیں، وہ خود رجسٹر ہو سکتے ہیں۔ چونکہ ہاٹ چاک ایک Hosted اطلاقیہ ہے، اس لئے یہ اسکول کے ٹیکنالوجی کے رابطہ کار پر سرورز کی دیکھ بھال کرنے، ڈیٹا کو بیک اپ کرنے، سیکوریٹی کے نفاذ، یا ہارڈ وئر اور سوفٹ وئر کی تازہ ترین صورتوں کی دیکھ بھال کے لئے کوئی اضافی بوجھ نہیں ڈالتا۔

ہاٹ چاک ٹیکنالوجی کے اختراعی حل بھی پیش کرتا ہے جس سے اسکول ہاٹ چاک کے سکھلائی کے انتظامی نظام کو طلباء کے معلوماتی نظاموں (SiS) کے ساتھ مدغم کر سکتے ہیں، تاکہ اسکول کے تمام اساتذہ کے لئے بہتر تعلیمی نتائج پیدا کرتے ہوئے ہاٹ چاک کی قدرو قیمت کو زیادہ سے زیادہ بڑھا سکیں۔

ہاٹ چاک - اساتذہ، طلباء اور والدین کو باہم ملاتے ہوئے ہوئے

یاٹ چاک کے ساتھ طلباء ممکنہ طور پر بہترین طالب علم بننے کے لئے درکار تمام مواد تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔ وہ ہوم ورک کو وصول کر سکتے ہیں اور جمع کروا سکتے ہیں، اپنے گریڈز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، اور دنیا بھر سے انٹر نیٹ کے کنکشن والے ایک کمپیوٹر سے اپنے اساتذہ کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں۔